the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ناندیڑ: ۱۶؍اپریل (اعتمادنیوز)لڑکیوں کی معروف دینی و اقامتی درسگاہ مدرسۃ البنات فاطمۃ الزھراؓ میں گرمائی تعطیلات کے ضمن میں خواتین و طالبات کے لئے دینی تربیتی کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ جس میں صحیح عقائد کے ساتھ دینی معلومات پر مشتمل نصاب کے علاوہ قرآن کریم معہ تجوید سکھائی جائے گی۔ خواتین وطالبات مدرسہ کی



دونوں برانچ جو لکشمی نگر، نزدفیمس فنکشن ہال اور خسرو نگر میں کارپوریٹر سید شیر علی کے مکان کے روبرو واقع ہے، استفادہ کرسکتی ہیں۔ تمام برادران اسلام سے خواہش ہے کہ خواتین و طالبات کو زیورعلوم سے آراستہ کرنے کے لئے رجسٹریشن کریں۔ مزید تفصیلات کے لئے ناظم مدرسہ مولانا عبدالعظیم رضوی سے 8237006786,9421763667 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
Dr. Moazzam Says:
السلام علیکم دور حاضر میں طبی معلومات کی فراہمی نہایت اہمیت کی حامل ہے۔ لہٰذا مدرسہ کے طلبہ و طالبات کو اس امر کی طرف متوجہ فرمائیں اور انھیں تعلیم طب کے لئے ہماری ویب سائٹ کی طرف رہنمائی کریں۔ آنلائن فاصلاتی تعلیم کے ساتھ ساتھ سند سے بھی نوازا جاتا ہے۔ ویب سائٹ: http://kareema.vvs.ir کتابیں اور دیگر تدریسی مواد مفت فراہم کئے جاتے ہیں۔ طب قدیم کے ساتھ طب جدید کی تعلیم دی جاتی ہے۔ داخلہ ملنے پر طلبہ و طالبات کو شناختی کارڈ دیا جاتا ہے۔ اچھا اسائنمنٹ لکھنے والے افراد کو وظیفہ دیا جاتا ہے۔ کورس کی تکمیل پر سند دی جاتی ہے۔

Comment posted on November 27 2015
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
مذہبی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.